بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان حجت الاسلام مختار احمد امامی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عالمی سطح پر اس تاثر کو دانستہ طور پر تقویت دی جا رہی ہے کہ پاکستان میں انتہاپسند جماعتوں کو عوامی تائید حاصل ہے
خبر کا کوڈ: 3502050 تاریخ اشاعت : 2016/12/06